A2ZAPK

قیامت قریب آ رہی ہے

قیامت قریب آ رہی ہے

Downloads: 1125


Free

قیامت قریب آ رہی ہے / Specifications

قیامت قریب آ رہی ہے / Screenshots

قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown
Loading... قیامت قریب آ رہی ہے Unknown

قیامت قریب آ رہی ہے / Description

وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کےساتھ بیان کیا ہے جیساکہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اورخنزیہ کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا، یا پھر تلوار ہوگی۔ آپ کے زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف وحدہ کے لیے ہوگا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہوگی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔قیامت پر ایمان ویقین سےانسان کی دینوی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے اور آخرت سنور جاتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں ایمان بالآخرۃ اور روز قیامت پر ایمان لانا فرض ہےاوراس کےبغیر بندہ کاایمان صحیح نہیں ہوسکتا۔علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتا ب’’قیامت قریب آرہی ہے ‘‘ شاہ سعود یونیورسٹی ، الریاض کے پروفیسر جناب محمد بن عبد الرحمٰن العریفی کی احوال قیامت ، علامات قیامت کے متعلق لکھی جانے والی عربی تصنیف ’’ نہایۃ العالم ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع ہے اور علامات قیامت کےمتعلق بہترین تصویری کتاب ہے ۔اس کے عنوانات پر نظر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہےکہ کوئی اہم مبحث نہیں جو اس میں زیر بحث نہ آئی ہو۔ (م۔ا).

Show More >

Choose Download Locations for قیامت قریب آ رہی ہے vUnknown

قیامت قریب آ رہی ہے / Tags

Share قیامت قریب آ رہی ہے At Social Media