A2ZAPK

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل

Downloads: 5480


Free

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل / Specifications

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل / Screenshots

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown
Loading... HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل Unknown

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل / Description

The purpose of this app Hadith Hub is to spread the knowledge of Quran and Hadith to all mankind with the facility of searching and finding the specific Quranic Ayat or Hadees with few keywords.

Software Features سوفٹ ویئر فیچرز

Following Facilities are added in Web Version 5.1.0.0
ویب ورژن 5.1.0.0 میں ان سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مکمل کتاب تین مختلف انداز سے پڑھ سکتے ہیں۔

حدیث ٹیکسٹ تشکیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔

عربی لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں عربی سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔

اردو لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں اردو سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔

انگلش لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد میں حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز - حدیث مبارکہ میں انگلش سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔

ابواب میں اردو، عریبک لفظ، الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔

صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد میں ابواب میں انگلش سرچ کی سہولت دی گئی ہے۔

ورچؤل کی بورڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

حدیث مبارکہ کے صفحات کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔

حدیث مبارکہ کے صفحات کی پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔

اطرافہ حدیث پیش کیا گیا ہے۔ جس میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔

Sahih Sittah صحاح ستہ
Sahih Bukhari صحیح بخاری
Sahih Muslim صحیح مسلم
Sunan Abu Dawood سنن ابوداؤد
Sunan Ibn Maja سنن ابن ماجہ
Jamia Tirmazi جامع ترمذی
Suanan Nisai Sughrah سنن النسائی الصغری
Suanan Al Kubra Lil Nizai سنن الکبری للنسائی
Suanan Darqutni سنن دارقطنی
Suanan Darmi سنن دارمی
Sahih Ibn Habban صحیح ابن حبان
Sahih Ibn Khuzaimah صحیح ابن خزیمہ
Sahifa Hamam Bin Munabah صحیفہ ھمام بن منبہ
Mota Imam Malik موطا امام مالک
Musnad Ahmad مسند احمد
Mustadrak Hakim مستدرک حاکم
Silsila Ahadith Sahiha (Kamla / Kamila) سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ

تخریج حدیث پیش کی گئی ہے، تخریج حدیث میں صرف حدیث نمبر ہی نہیں بلکہ اب حدیث کا مختصر متن بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ حدیث میں یہ یہ متن آ رہا ہے۔
جو بھائی، بہنیں تحقیق کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔ تخریج میں درج ذیل احادیث کتب سے احادیث پیش کی گئی ہیں۔

کسی بھی ٹیکسٹ کو آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ خصوصاً عربی ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرنا ہو گا پھر وہاں سے ورڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ تاکہ راوی نام پر جو لنک لگا ہے وہ ختم ہو جائے۔

حدیث اردو ترجمہ میں آنے والے تمام عربی الفاظ کو الگ عربی فونٹ اور کلر دیا گیا ہے۔ تاکہ پڑھنے میں سہولت رہے۔
جن الفاظ کے درمیان سپیس تھا انہیں اکٹھا کیا گیا ہے۔

مکمل کتاب کے تمام اردو الفاظ کو سرچ انجن کے حوالے سے درست کیا گیا ہے، جو لفظ دوسرے لفظ سے جڑے ہوئے تھے ان کو الگ کیا گیا۔

حدیث اردو ٹیکسٹ میں کچھ جگہ پر جہاں وضاحت کی ضرورت تھی وہاں مختصر وضاحت پیش کی گئی ہے۔

حدیث عربی ٹیکسٹ میں تمام رواۃ الحدیث کے ناموں پر لنک لگایا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے آپ اس راوی کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔

تمام رواۃ الحدیث کی الگ سے فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے پیش کی گئی ہے۔ کسی بھی راوی کی روایت کردہ تمام احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔

احادیث پر شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کے احکامات لگا دیئے گئے ہیں۔

رواۃ الحدیث پر جید آئمہ کرام کی جرح و تعدیل پیش کر دی گئی ہے۔

احادیث پر فوائد و مسائل کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Quran is available with Urdu Translation with Tafsir Ibn Kathir (Tafseer Ibn Kasir)

Grades of Sheikh Albani (RA) and Hafiz Zubair Ali Zai (RA) are also available on all Ahadith like Sahih Zaeef (Zaeef) Mouzoo

Hadis collection are available in Arabic and Urdu and some are also available in English and Hindi language.

Hukam Takhreej Tahkim Fawaid o Masail are also available on Ahadees.
Information about Hadees Ravi is also available.

In some books You can read more than 360 Hadiths on one page.

This app is a Hades Encyclopedia.

Fahm Deen Program
Faham Deen Program

One of the best version of Islamic Urdu Books (islamicurdubooks.com)

Show More >

Choose Download Locations for HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل vUnknown

HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل / Tags

Share HadithHub مع حکم، جرح و تعدیل At Social Media