A2ZAPK

Organon Of Medicine In Urdu1.1.0.3

Organon Of Medicine In Urdu v1.1.0.3

Downloads: 1760


Free

Organon Of Medicine In Urdu / Specifications

Organon Of Medicine In Urdu / Screenshots

Organon Of Medicine In Urdu 1.1.0.3
Loading... Organon Of Medicine In Urdu 1.1.0.3
Loading... Organon Of Medicine In Urdu 1.1.0.3

Organon Of Medicine In Urdu / Description

آرگینن آف میڈیسن اردو زبان میں پہلی دفع پیش کی جارہی ہے آرگینن اردو زبان میں نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے ہومیو پیتھ (خاص کر وہ جو صرف اردو سمجھ اور بول سکتے ہیں یا جو انگلش صحیح طرح نہیں سمجھ سکتے) اس کو پڑھ نہیں سکے ۔
لہذا ہر کسی نے قیاس آرائیوں اور اندازوں کا سہارا لیتے ہوئے ہومیو پیتھی میں نت نئے طریقے اختیار کر لئیے ہیں۔ اور نتیجہ کے طور پر آج مختلف نسخوں کو اپنی پریکٹس کا حصہ بنانے پر مجبور ہیں۔ کیونکہ کہ ان کو ہومیو پیتھی کی بنیاد کا علم ہی نہیں۔
میرا یہ ایپ بنانے کا مقصد ایسے ہی لوگوں تک بانی ہومیوپیتھی ڈاکٹر ہانیمن کی اصل کلاسیکل ہومیو پیتھی پہنچانا ہے۔
اردو زبان میں ویسے تو بہت سی بکس بھی ہونگی اس ٹاپک پر لیکن !
آجکل کے انٹرنیٹ اور سمارٹ فون کے دور میں موبائل ایپلیکیشنز کتابوں سے زیادہ سہولت دیتے نظر آتی ہیں۔
اس ایپ کو بنانے میں ڈاکٹر ایس اے ملک صاحب نے ٹائپنگ جیسی محنت کرکے ہومیو پیتھی کے لئیے گرانقدر خدمت کی ہے۔ میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

نیچے اس ایپ کے لئیے کچھ کی ورڈز دے رہا ہوں تاکہ آپ لوگ آسانی سے اس ایپ تک رسائی حاصل کر سکیں۔
Homoeopathy
Homeopathic Book
Organon of medicine
Homeopathy in urdu
اگر آپ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں سے شئیر کریں تاکہ ہومیو پیتھ کا علم بڑھے اور ہومیوپیتھی ترقی کرے۔

Show More >

Organon Of Medicine In Urdu / What's New in v1.1.0.3

Fixed Some bugs.

Choose Download Locations for Organon Of Medicine In Urdu v1.1.0.3



Telegram

Organon Of Medicine In Urdu / Tags

Share Organon Of Medicine In Urdu At Social Media